Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | IDIOSYNCRASY R Noun Report Error! | خاص مَزاج ۔ طَبعیت کی ایک مَخصُوص تَبدیلی ۔ بَعض اوقات لحمیات کی طَرَف اِنفرادی رَدِّ عمَل |
247 | IDIOSYNCRASY R Noun Report Error! | تلون مزاجی شخص اور دوا کا رابطہ کسی شخص کے مزاج اور اسکی جسمانی کیفیت سے کسی دوا کا کسی فرد کو موافق آنا اور کسی کو موافق نہ آنا مثلا پنسلین کسی کو موافق آتی ہے اور کسی کو نہیں آتی ۔ |
248 | IDIOSYNCRATIC R Adjective Report Error! | خاص مزاج کا حامل ۔ انوکھا ۔ عجیب مزاج والا ۔ |
249 | IDIOSYNCRATICALLY R Adverb Report Error! | انوکھے پن سے ۔ خاص انداز میں ۔ |
250 | IDIOSYNERASY R Noun Report Error! | طبیعت کا خاصہ ۔ مزاج ۔ مخصوص جذبہ یا خیال ۔ |