Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | IDEAL CONTENT R Noun Report Error! | تخیلی مواد ۔ |
27 | IDEAL CRYSTAL R
Report Error! | مثالی یا کامل قلم ۔ ایسی قلم جس کا لیٹس ( شبکہ) مکمل طور پر باقاعدگی رکھتا ہوا اور کوئی بیرونی ایٹم ، یا آیونز یا دوسرے نقائص یا بے قاعدگیاں نہ رکھتا ہو ۔ |
28 | IDEAL GAS
R
Report Error! | کامل گیس ۔ ایسی گیس جو مکمل طور پر گیسی قوانین کی مطابقت رکھتی ہو ۔ یعنی بوئلز لاء۔۔۔۔۔۔۔ pv = درجہ حرارت پر مستقل ، یا پھر عموعی گیس کی مساوات pv = nrt وغیرہ ۔ کوئی بھی گیس مثالی رویہ ظاہر نہیں کرتی ۔
|
29 | IDEAL GAS EQUATION R
Report Error! | مساوات کامل گیس ۔ این گیس کے مولز کی تعداد آر ۔ یونیورسل مستقلہ ، پی = گیس کا دباﺅ ۔ ٹی = مطلق درجہ حرارت ۔ وی = حجم ۔ |
30 | IDEAL GAS LAWS R
Report Error! | مثالی ، کامل گیس قوانین ۔ مثالی یا کامل گیس بوئلز لاء اور چارلس لاء کی مکمل پابندی دکھاتی ہے اور یہ پابندی ہر درجہ حرارت اور ہر دباﺅ پر موجود ہوتی ہے ۔ انہی کو مثالی گیس قوانین کہا جاتا ہے ۔ مثالی گیس مساوات انہی مثالی گیس قوانین کا امتزاج ہے ۔ |