Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | IDOXURIDINE R Noun Report Error! | ناسور کی ایک دوائی ۔ |
367 | IDRA R Name Report Error! | عبرہ ۔ غور وفکر ۔ نصیحت ۔ توجہ ۔ وعظ ۔ |
368 | IDREES R Name Report Error! | ادریس ۔ پیغمبر کا نام درس دینے والا ۔ |
369 | IDREES R Noun, Name, Historical Report Error! | عباسی خلیفہ ھادی کے زمانے میں ناکام بغاوت کے نتیجے میں مارے جانے والے حسین بن علی بن حسن کا چچا زاد بھائی بچ بچا کر مراقش جا پہنچا، جہاں اس نے ادریسی حکومت کی بنیاد رکھی، کچھ عرصہ بعد عباسیوں کے بھیجے ھوئے غلام نے ذہر دے کر ہلاک کر دیا۔ |
370 | IDRIALIN R Noun Report Error! | ایک معدنی ہائیڈروجن ۔ |