Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | IDEAL SOLUTION
R
Report Error! | مثالی ، کامل محلول ۔ مثالی محلول اسے قرار دیا جاتا ہے جو ہر طرح کے ارتکاز میں رولٹ کے قوانین کی پابندی کرے ۔ مثالی محلول کی مساوات درج ذیل ہے ۔ dv=0, dh=0 and p=pa +pb ۔ ۱ ۔ ایتھائل برومائیڈ اور ایتھائل آیوڈائیڈ کا محلول ۔ ۲ ۔ بینزین اور ٹولین کا مکسچر ۔۳۔ کلورو بینزین اور برو موبینزین کا مکسچر ۔ |
37 | ideal solution a model for a solution in which the molecules of one component are assumed to interact with each other exactly as strongly as they interact with molecules of the other components R Phrase Report Error! | آئیڈیل محلول ، محلول ج قانون لاٹس لاء کے عین مطابق ہو یعنی ایسا محلول جس میں موجود ایک جز کے مالیکیولز کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر ویسے ہی اثرانداز ہوتے ہیں جیسے وہ دیگر اجزاء کے مالیکیولوں پر ۔ |
38 | IDEAL,ILEAC R Adjective Report Error! | لفانفی ۔ عفجی ۔ پیچیدہ آنت سے متعلق ۔ |
39 | IDEALESS R Adjective Report Error! | فقدانِ خيال سے متعلق |
40 | IDEALISM R
Report Error! | اصول پرستی ۔ |