Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | IDLE CHARACTER R Noun Report Error! | آئیڈل کریکٹر ۔ کمیونیکیشنز میں ایک کنٹرول کریکٹر جو اس وقت ٹرانسمٹ کیا جاتا ہے جب کوئی دوسری معلومات دستیاب نہ ہو یا بھیجنے کے لیے تیار نہ ہوں ۔ |
297 | IDLE CURIOSITY R Noun Report Error! | کسی ایسی چیز کو جاننے کی خواہش جس کے جاننے کی ضرورت نہ ہو ۔ |
298 | IDLE FLOKS LACK NO EXCUSE R Idiom Report Error! | بیکاروں کو بہانوں کی کیا کمی ! ۔ |
299 | IDLE MONEY R
Report Error! | غیر فعال زر ۔ بے کار زر ۔ غیر مستعمل زر ۔ زر سست ۔ |
300 | IDLE PEOPLE TAKE THE MOST PAINS R Idiom Report Error! | بیکاری از حد تکلیف دہ ہے ۔ |