Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | JEJUNOSTOMY R Noun Report Error! | جراحی کا ایک طریقہ جس میں چھوٹی آنت کو معدے کے ساتھ ملا کر کھولا جاتا ہے ۔ |
102 | JEJUNOSTOMY R Noun Report Error! | عمل جراحی سے خالی آنت تک راستہ بنانا ۔ |
103 | JEJUNOTOMY R Noun Report Error! | چھوٹی آنت کے مشاہدہ کے لیے جراحی کا عمل ۔ |
104 | JEJUNUM R Noun Report Error! | چھوٹی آنت ، خالی آنت کا بالائی ہے ۔ |
105 | JEJUNUM R Noun Report Error! | چھوٹی آنت ، خالی آنت کا بالائی ہے اس آنت کا طول دو اعشاریہ جوالیس میٹر ہوتا ہے ۔ |