Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | jet propulsion a method of propulsion that employs the law of > conservation of momentum R Phrase Report Error! | جیٹ دھکیل : دھکیل کا ایک طریقہ جس میں قانون بقائے مومینٹم استعمال ہوتا ہے ۔ |
457 | JET PROPULTION R Adjective Report Error! | مائع کی تیز دھاروں سے کسی جسم کا آگے بڑھنا۔ |
458 | JET PUMP R Noun Report Error! | ایک پمپ جس میں مائع، ہوا، اسٹیم وغیرہ سے تیزی سے ریلا جاتا ہے ۔ |
459 | JET SET R Noun Report Error! | امير ۔ وَسيعُ المَشرُوب ۔ وَضَع دار ۔ |
460 | JET SET R Noun Report Error! | وہ شخص جو برابر بذریعہ طیارہ سفر کرنے کی وجی سے معزز سمجھا جائے ۔ |