Sr. | English Words | Urdu Words |
461 | JET SKI R Noun Report Error! | ایک چھوٹی تیز رفتار کشتی ۔ |
462 | JET STREAM R Noun Report Error! | جيٹ دھارا ۔ باد جَٹی ۔ تيز رَفتار آندھی ۔ |
463 | JET WARE R Noun Report Error! | عموماً سرخ مٹی کے بنے ظروف ۔ ج پر جیٹ سیاہ رنگ کی پالش ہوتی ہے ۔ |
464 | JET-PROPELLED R Adjective Report Error! | جيٹ اِنجن يا راکِٹ اِنجَن سے چَلنے والا ۔ تيز رُو ۔ تُند رُو ۔ |
465 | JETAVATOR R Noun Report Error! | جیٹ موٹر ۔ طیارے کی سمت تبدیل کرنے کے لیے راکٹ یا جیٹ کے دھوئیں کی سمت موڑنے والا آلہ ۔ |