Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | JESUS CHRIST R Noun Report Error! | حضرت عیسیٰ ۔ یسوح مسیح ۔ |
342 | JESUS CHRIST [ HAZRAT YASOOH-AL-MASIH ] ... E A S A R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حَضرتِ یسُوع اَ لمَسیح ، { رُوح اللّہ و کَلمَۃ اُللّہ } ۔ آپ کی شَخصیت قُرانِ پاک میں سُورۃ مریم ، آیت ۳۳ ، اَ لبقرہ آیت ۲۵۳ ، آل عمران آیت ۴۵ ، ۵۵ ، اور ۵۹ ، ا لنساء آیت ۱۵۷ ، ۱۷۱ ، الحدید آیت ۲۷ ، کے علاوہ بھی دیگر مُقامات پر بھی مَذکُور ہے۔ بائیبل مُقَدّس میں انجیلِ اربعہ { مَتّی ، مَرقس ، لُوق ، یُوحَنا } میں آپکا ذِکر تفصیل کے ساتھ قلمبند ہے ۔ آپکے تجَسّم ، تَصلیب اور قیامت کی پیشین گوئیاں تورات ، زبُور، صَحائف الانبیاء میں موجُود ہیں۔ مُلاحظہ کیجئے :۔ اِستِثنا ۱۸: ۱۵ تا ۱۸ ، یسعاہ ۹ : ۶ اور ۷ آیات ، ۷ : ۱۴ ، ۵۳ باب ، ملاکی ۴ : ۴ تا ۶ آیات۔ تواریخِ عالم کے مُطابق، آپ کا تَجَسّم ۴ ق م کے لگ بھگ ہُوا۔ تاریِخِ تَجَسّم ۲۵ دسمبر فرض کی گئی ہے۔ آپ کی شخصیت قُرانِ پاک اور انجیلِ مُقَدّس کی روشنی میں صاحبِ مُعجزات و کرامات ہے۔ مسیِحی عقیِدہ کے مُطابِق آپ کائنات کے نجات دہندہ ہیں ، اور خُدا تعالے۱ کے علمِ سابِق اور ازلی مُقرّرہ اِنتظامِ نجات کے مُطابق تصلیِب و قیامت سے گُزرنے کے بعد عالمِ بالا پر کِبریا { خُدا تعالے۱ } کے دہنے ہاتھ پر نشِست افروز ہیں ۔ |
343 | JESUS CLOSED THE BOOK, GAVE IT BACK TO THE HELPER, AND SAT DOWN. AS EVERYONE IN THE SYNAGOGUE WATCHED HIM CLOSELY,[LUKE 4-20] R
Report Error! | اس حصہ کوپڑھنےکےبعدیسوع اس کتاب کوبندکرکےیہودی عبادت گاہ کےخادم کےہاتھ میں دےکرنیٹھ گیااس یہودی عبادت گاہ میں موجودہرشخص یسوع ہی کوتوجہ سےدیکھ رہاتھا۔ |
344 | JESUS CONTINUED SPEAKING:I CAME TO BRING FIRE TO THE WORLD. I WISH IT WERE ALREADY BURNING![LUKE 12-49] R Holy Biblical Report Error! | یسوع نےاپنی تقریرکوجاری رکھااورکہاکہ،میں اس
دنیاکوآگ لگانےکےلیےآیاہوں!اورمیں چاہتاہوں کہ
آگ جلتی ہی رہے۔ |
345 | JESUS CONTINUED TO SAY TO ALL OF THEM,“ANY OF YOU WHO WANT TO BE MY FOLLOWER MUST STOP THINKING ABOUT YOURSELF AND WHAT YOU WANT. YOU MUST BE WILLING TO CARRY THE CROSS THAT IS GIVEN TO YOU EVERY DAY FOR FOLLOWING ME.[LUKE 9-23] R Holy Biblical Report Error! | یسوع نےاپنی تقریرکوجاری رکھاان سب سے کہاکہ،اگرکوئی میراشاگردہ بنناچاہےتواسے چاہئےکہ وہ اپناہی انکارکرےاورروزانہ اپنی صلیب کواٹھائےہوئےمیری شگردی کرے۔
|