Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | JELLY ROLL,[BRIT.]SWISS ROLL R Noun Report Error! | جيلی رول ۔ اسفَنجی کيک کی مُستَطيل پَٹّی ۔ |
137 | JELLY TEST R Noun Report Error! | ایلڈ ٹیُوبَر کولین جیلی میں مِلا کَر جِلد پَر بَچّوں کے کَندھوں کے دَرمیان لَگائی جاتی ہے ۔ اگَر مُثبَت ہوتا ہے تو لَگانے والی جَگَہ پَر سوزِش یا وَرم ہو جاتا ہے |
138 | JELLY-LIKE R Adjective Report Error! | جیلی نُما ۔ جیلی کی شکل کا ۔ جیلی جیسا ۔ |
139 | JELLYBEAN R Noun Report Error! | جيلی رَکھنے کا بَرتَن ۔ |
140 | JELLYFISH R Adjective Report Error! | جیلی فش ۔ نجم الجر ۔ سمندری مچھلی ۔ آزادانہ بہاو پہ رہتی ہے ۔ میڈوسا گھنٹی یا طشتری نما ہوتا ہے ۔ پہلووں پہ جھالر سی ہوتی ہے ۔ غشا ناپید ہوتا ہے ۔ ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |