Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | KUNZITE R Noun Report Error! | کيلی فورنِيا ميں پائی جانے والی ايک ہَلکی اودی شَفاف مَعدنی شے جِسے جَواہرات ميں شُمار کِيا جاتا ہے ۔ |
52 | KUOMINTANG R Noun Report Error! | چین کی قوم پرور اور اصلاغ پسند انقلابی پارٹی ۔ |
53 | KUOT R
Report Error! | ناٹ : رفتار کی اکائی جو ایک ناٹیکل میل فی گھنٹہ کے مساوی ہے ۔ |
54 | KUPFER- NICKEL R
Report Error! | کچ دھات نکل ۔ قدرتی نکل آرسینائیڈ کی شکل میں نکل کی اہم کچ دھات ہے ۔ |
55 | KUPFERNICKEL R Noun Report Error! | معدنیات: کچدھات نکل ۔ نکولائٹ ۔ کاپر نکل ۔ |