Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | KURKAM R Name Report Error! | کُرکم ۔ زعفران دھنک کیسر ۔ |
67 | KURMI R Name Report Error! | کرمی: پورب کے ہندو زمینداروں کی ایک ذات ۔ |
68 | KURRAJONG,CURRAJONG,BOTTLE TREE R Noun Report Error! | (نَباتِيات) کُراجَنگ ۔ ايک آسٹريلوی دَرَخت ۔ جو رَسّے بَنانے کا مَضبُوط ريشہ فَراہَم کَرتا ہے ۔ |
69 | KURROL SALT ( NAPO3) R
Report Error! | کرول نمک ۔ میٹا فاسفیٹ کی لمبی زنجیر ، گراہم سالٹ کو گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
70 | KURSAAL R Noun Report Error! | صحت افزا مقام پر مُسافروں کے لیے بنی ہوئی عمارت ، خصوصاً جرمنی کے چشموں پر ۔ |