Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | KUPHAR R Noun Report Error! | قُفّہ ۔ بید کی بنی ہوئی کشتی ۔ (ٹٹ بند ناﺅ ) |
57 | KURBASH R
Report Error! | ترکی اور مِصر میں رائج تعزیری کوڑا۔ ؛خصوصاً؛ جو دریائی گھوڑے کی کھال سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
58 | KURCHATOVIUM
R
Report Error! | کر چاٹووئیم ۔ پیر یا ڈک ٹیبل کا 104 واں عنصر ۔ اس کا تعلق ایکٹی نائیڈ کے بعد کے سلسلہ سے ہے ۔ |
59 | KURCHI CORTEA R Noun Report Error! | نباتیات: پوست اندر جو ۔ اندر جو درخت ک چھال یا چھلکا ۔ |
60 | KURD R Noun Report Error! | کُردستان کا باشندہ ، کُرد ۔ |