Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | KUDOS R Noun Report Error! | بول چال ، نیک نامی ، شہرت ، شہرہ ۔ |
12 | KUDOS R Noun Report Error! | شہرَت ۔ شان ۔ شہرَہ ۔ ناموَری ۔ تَعريف ۔ شَناخت ۔ نيک نامی ۔ |
13 | KUDU R Noun Report Error! | دو افریقی ہرنوں یا ان میں سے کوئی جِن کے بدن پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں اور سینگ بل کھاۓ پیچ دار ۔ |
14 | KUDZU,KUDZUVINE R Noun Report Error! | (نَباتِيات) پھَلی دار بيل کا زَمين پَر پَڑا ہُوا حِصَّہ ۔ |
15 | KUEHNEOSAURIDAE R Adjective Report Error! | کیونیو ساریڈا ۔ اڑن چھپکلیاں ۔ لمبی جست لگانے والی چھپکلیوں کا خاندان ۔ اس میں ابتدائی قسم کی چھپکلیاں بھی شامل ہیں جو ٹریاسک دور میں زندہ تھیں ۔ |