Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | KURD R Noun Report Error! | کردستان کے آریائی نسل کے مُسلمان باشِندوں میں سے کوئی جو عراق ، ایران اور ترکی کے مُلحقہ عِلاقوں میں آباد ہیں ۔ |
62 | KURDAITCHA R Noun Report Error! | ایک قبائلی ٹوٹکا جِس میں ضرر پہنچانے یا مار ڈالنے کے لیے ہڈی اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
63 | KURDEK R Name Report Error! | کردک: طاقتور۔ زور آور ۔ قوی ۔ |
64 | KURDISH R Noun, Adjective Report Error! | کردوں یا اِن کی زُبان سے مُتعلِق ۔ کرد قوم کی ایرانی زُبان ۔ |
65 | KURGAN R Noun Report Error! | روس اور تاتار میں ماقبل تاریخ کا بنا ہوا اونچا مقبرہ یا مٹی کا ڈھیر جس کے نیچے لاشوں کو دبا دیا جاتا تھا ۔ کرکان قدیم روسی یا تاتاری مقبرہ ۔ |