Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | KINESICS R Noun Report Error! | حَرکَت شَناسی ۔ آواز کے بَغير جِسمانی حَرکَت اور اِطلاع دہی کے دَرميان تَعلُق کا مُطالِعہ ۔ |
167 | KINESIOLOGY R Noun Report Error! | حَرکَتی فعليات ۔ اِنسانی حَرکَت کے حَوالے سے جِسمانی ساخت ۔ |
168 | KINESIOLOGY R Adjective Report Error! | کائینسیالوجی ۔ علم کلیات حرکت ۔ فزیالوجی کی شاخ جس میں انسانی چال کا مطالعہ اناٹومی اور میکانیات کے اصولوں کے تحت کیا جاتا ہے ۔ |
169 | KINESIOLOIGY R Noun Report Error! | جسمانی اعضاءکی حرکات کا علم یا مطالعہ |
170 | KINESIONEUROSIS R Noun Report Error! | عصبی حرکی مرض اعصاب کو خرکت دینے والے مراکز کا اضطراب |