Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | KING PENGUIN R Adjective Report Error! | کنگ پینگوئین ۔ بڑی جسامت کا اڑان سے محروم بحری پرندہ انٹاکیٹکا کے برف سے آزاد پانیوں والے ساحل پر پائے جاتے ہیں ۔ |
302 | KING PIECE/-POST R Noun Report Error! | نجاری: راج کھم ۔ (تعمیرات) شہتیر ۔ سیدھا کھمبا جو بلینڈی یا دھنی سے میال تک جاتا ہے ۔ |
303 | KING PIN R Noun Report Error! | مجازاً : اہم ترین شخص ۔ |
304 | KING POST R Noun Report Error! | بڑا ستُون ۔ تکونی چھت کے بڑے شہتیر کے نیچے عمُودی ستُون ۔ پیل پایہ ۔ |
305 | KING POST TRUSS R Noun Report Error! | (تعمیرات) راج کھم قینچی ۔ |