Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | KINETIC EQUATION OF AN IDEAL GAS
R
Report Error! | کامل گیس کی حرکی مساوات ۔ m = گیس کے ہر مالیکول کی کمیت ۔ n = گیس میں موجود مالیکیولز کی تعداد ۔ v = گیس کا حجم
p = گیس کا پیدا کردہ دباﺅ ۔ c = گیس کی مربع ولاسٹی ۔ |
202 | KINETIC FACTORS R Adjective Report Error! | وہ عوامل جن کا جسم کی حرکت سے تعلق ہو ۔
|
203 | KINETIC MODEL R
Report Error! | حرکی ماڈل ۔ مادے کے ڈھانچے کے بارے میں ایک نظریہ پایا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ۔۱ ۔تمام مادہ ذرات سے بنا ہے ۔ ۲ ۔ مادے کے ذرات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں ۔ ۳ ۔ ذرات آپس میں کشش رکھتے ہیں ۔ ۴ ۔ ایک مواد کا درجہ حرارت اس کے ذرات کی توانائی سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
204 | KINETIC PRESSURE R Noun Report Error! | حرکی دباﺅ ۔ |
205 | KINETIC THEORY R Noun Report Error! | نَظَرِيَہِ حَرکَت ۔ يہ نَظَرِيَہ کے مادَہ باريک ذَرّات سے بَنا ہُوا ہے ۔ |