Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | KINETICS R
Report Error! | حرکیات فزیکل کیمسٹریکی ایک شاخ جس کا مطالعہ کا موضوع کیمیائی تعاملات کی شرح اور اس سے طبعی حالات پر پڑنے والے اثرات ہیں ۔ |
212 | KINETICS > CHEMICAL KINETICS R
Report Error! | خرکیات : شرحوں کا مطالعہ جن پر کیمیائی تعاملات آگے بڑھتے ہیں ۔ |
213 | KINETICS CHEMCIAL R
Report Error! | حرکیاتی کیمیکل ۔ کیمسٹری کی ایک شاخ جو کیمیائی تعاملات کے زیر مشاہدہ اوصاف کی وضاحت کرتی ہے ، |
214 | KINETIN R Noun Report Error! | ایک مصنوعی کائنین جو پودوں میں خُلیوں کی تقسیم کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔ |
215 | KINETO R Prefix Report Error! | سابقہ: بمعنی قابلِ حرکت ۔ |