Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | KING-SIZE,KING-SIZED R Adjective Report Error! | غير مَعمولی بڑا ۔ مَعياری پيمانے سے بَڑا ۔ |
347 | KING-WOOD R Noun Report Error! | برازیلی شیشم ۔ عنابی دھاریوں والی برازیلی لکڑی جو چھوٹی الماریاں بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
348 | KINGBIRD R Noun Report Error! | ايک قِسم کا پيلو ۔ امريکا کا مَکھّی مار پَرِندَہ ۔ مَگس گير ۔ |
349 | KINGBOLT,KINGPIN R Noun Report Error! | بَڑا بولَٹ ۔ بَڑی چَٹخَنی ۔ ايک گاڑی کو دُوسری سے جوڑنے کے لِيے عمُودی کھونٹا ۔ |
350 | KINGCOUGH R Noun Report Error! | کالی کھانسی ۔ (طب) شہقہ ۔ |