Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | LUNGLESS R Adjective Report Error! | بے ریہ ۔ بغیر پھیپھڑوں کے ۔ |
577 | LUNGS R Adjective Report Error! | لنگز ۔ پھیپھڑے ۔ انسانوں اور حیوانوں میں پایا جانے والا بڑا مخروطی لچکدار ہوا کی تھیلیوں پر مشتمل عضو تنفس یہ ماحول کی ہوا وصول کرتا ہے ۔ اس میں موجود خون کی نالیوں میں آکسیجن جذب ہو جاتی ہے اور جسم سے برآمد ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے ۔ |
578 | LUNGS R Adjective Report Error! | پھیپھڑے ۔ |
579 | LUNGS R Adverb Report Error! | پھیپھڑے دو اہم اعضاء جن کا تعلق عمل تنفس سے ہے سیسے کے جوف میں کافی حصہ گھیرے ہوئے ہیں ۔ |
580 | LUNGS R
Report Error! | پھَیپھڑے ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کے دو بَڑے اعضا ۔ جِن کا کام سانس اندر اور باہَر کھَینچنا ہے |