Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | LUPUS R Adjective Report Error! | بافتوں کی سوزش کا مرض جو جلد کو بھی متاثر کرتا ہے ۔ |
632 | LUPUS WILLAN 'S LEPROSY R Noun Report Error! | داء الذئب ، مرض شیلم ، اس مرض میں اکثر منہ اور رخساروں پر گندم کے دانوں کے برابر سخت دانے پیدا ہوتے ہیں اور اس کے ارد گرد تھوڑی سی سرخی پیدا ہو جاتی ہے |
633 | LUQA R Name Report Error! | لوقا: حضرت عیسٰی کے ایک حواری کا نام۔ |
634 | LUQMAA R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ لُقمَان، قُرانِ پاک کی اِکتیسویں [ ۳۱ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت بارہ ہے۔ سِوائے ۲۷ ویں اور ۲۸ ویں آیت کے [ جو کہ مدنی ہیں ] باقی تُمام آیات مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہُوئیں۔ |
635 | LUQMAN R Name Report Error! | لقمان: عقلمند ۔ دانا ۔ تجربہ کار ۔ ایک مشہور حکیم ۔ |