Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | LUTEIN R Noun Report Error! | گہرا زرد رنگ جو انڈے کی زردی وغیرہ میں ہوتا ہے ۔ گہرا زرد رنگ جو چاولوں کی بنائی ہوئی ڈِش ( زردہ ) میں ہوتا ہے ۔ |
762 | LUTEIN LUTEOL XANTHOPHYLL C40 H56 O2. R
Report Error! | لیو ٹین ، لیوٹیول ۔ زینتھوفائل ۔ ایک رنگدار مادہ جس کا ڈھانچہ نارمل کیرو یٹنائیڈ جیسا ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ سینٹی گریڈ رکھتا ہے نامیاتی مخلول میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
763 | LUTEINIZATION R Noun Report Error! | تصفیریت ۔ جِسم اصفر میں تبدیل ۔ |
764 | LUTEINIZE R Verb Report Error! | جِسم اصغر بنانا ۔ جِسم اصغر میں تبدیل ہونا ۔ |
765 | LUTEINIZING HORMONE R Noun Report Error! | غدّہ نخامیہ کی ایک رطُوبت جو فقاری حیوانات کے تولیدی اعضا کو تحریک دیتی ہے ۔ |