Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | LUMEN R Adjective Report Error! | ٹیوب کا سوراخ ۔ |
372 | LUMEN R Latin Report Error! | نُوریَہ ۔ نَلی نُما ساخت کے اندَر کی جگہ ۔ اِس سے مُراد کِسی عِلاقے میں سے گُزَرنے والی روشنی جو ایک سَیکِنڈ ثانیَہ میں گُزَرتی ہے |
373 | LUMEN R Noun Report Error! | (تشریح و نباتیات وغیرہ) جوف خلوی ۔ جوف مرکزی ۔ درونہ قنات ۔ |
374 | lumen R Phrase Report Error! | جوف : خول یا تھیلے کی وہ جگہ جوخلیاتی دیوار سے بند ہو ۔ بائیولوجیکل ساخت کی اندرونی خالی جگہ ۔ |
375 | LUMEN R Noun Report Error! | نورانيہ ۔ نوريہ ۔ ايک اکائی جو روشنی کے اخراج کو ظاہر کرتی ہے |