Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | LUMINESCENCE R
Report Error! | حی نورانیت ۔ ایک ایٹم کے ذرات (الیکٹرانز) اعلٰی ترتوانائی کی حالت میں مشتعل ہو جاتے ہیں پھر وہ کم تر توانائی کی حالت میں واپس آتے ہوئے الیکٹرومیکنیٹگ شعاعیں خارج کرتے ہیں اگر حی نورانیت اشتعال انگیز ذریعہ ہٹانے کے باوجود برقرار رہے تو اسے فاسفورینس کہا جاتا ہے ۔ اگر ایسا نہ ہو تو فلوریسن کہتے ہیں ۔ |
392 | luminescence R Phrase Report Error! | نورانیت : کسی جسم سے روشنی کا اخراج لیکن اس کی وجہ زیادہ درجہ حرارت نہ ہو ۔ |
393 | LUMINESCENCE R Noun Report Error! | نورانيت ۔ لمعان |
394 | LUMINESCENT R Adjective Report Error! | نورانی ۔ تاباں ۔ روشن ۔ درخشندہ |
395 | LUMINIFEROUS R Adjective Report Error! | روشنی ۔ درخشندگی ۔ تابانی ۔ چمک |