Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | That is why we can not do anything when it starts accidentally
R Phrase Report Error! | اس ھی لئے ھم کچھ نہیں کر سکتے جب یہ حادثاتی طور پر شروع ھوتی ھے |
512 | That is why We decreed for the children of Israel that whosoever kills a human being, except (as punishment) for murder or for spreading corruption in the land, it shall be like killing all humanity; and whosoever saves a life, saves the entire human race R Holy Quranic Report Error! | اس قتل کی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ حکم نازل کیا کہ جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا (یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا اور جو اس کی زندگانی کا موجب ہوا تو گویا تمام لوگوں کی زندگانی کا موجب ہوا اور ان لوگوں کے پاس ہمارے پیغمبر روشن دلیلیں لا چکے ہیں پھر اس کے بعد بھی ان سے بہت سے لوگ ملک میں حدِ اعتدال سے نکل جاتے ہیں |
513 | That is why We have sent down these clear revelations, for God gives guidance whomsoever He please[Q 22-16] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو اُتارا ہے (جس کی تمام) باتیں کھلی ہوئی (ہیں) اور یہ (یاد رکھو) کہ خدا جس کو چاہتا ہے ہدایات دیتا ہے |
514 | That is why We have sent it down as an eloquent Qur´an, and explained in different ways the intimidations through it that they may haply take heed, or perhaps it may lead them to contemplate[Q 20-113] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس میں طرح طرح کے ڈراوے بیان کردیئے ہیں تاکہ لوگ پرہیزگار بنیں یا خدا ان کے لئے نصیحت پیدا کردے |
515 | that is your book R Phrase Report Error! | وہ تمہاری کتاب ہے |