Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | THALLUS R Noun Report Error! | تالوس ۔ اُشنہ ۔ کائی ۔ ایک قسم کا نباتی جسم ۔ جس میں جڑ تنّے اور پتے کی تمیز نہ کی جا سکے ۔ جیسے تالوسی پودا ۔ |
87 | THALLUS/ THALLOME R Noun Report Error! | (نباتیات) مضغہ ۔ جسم نباتی جس میں جڑ ۔ تنا اور پتا نہ ہو ۔ |
88 | THALMOMAMILLARY BUNDLE R Noun Report Error! | حزمہ عرشی حلمی |
89 | THALWEG R Noun Report Error! | دو ڈھلانوں کے درمیان دریائی گزرگاہ جھیل وغیرہ کی تہ کا خط ۔ راہ داری ۔ دو ریاستوں کے درمیان دریا کی تہ میں بننے والی حد ۔ |
90 | THAMES R
Report Error! | دریائے تھیمز ۔ |