Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | THALIACEAN R Noun Report Error! | (حیوانیات) غلاف پوش جنس کا حیوان۔ |
62 | THALIAN R Adjective Report Error! | تھالیا سے متعلق ۔ مزاحیہ شاعری سے متعلق ۔ مزاحیہ ۔ طربیہ ۔ |
63 | THALICTRUM FALCONERI R Noun Report Error! | پھلی جڑی ، مامیران ، ممیرہ ، ترائی ماتا ، ترایمان |
64 | THALICTRUM MINUS R Noun Report Error! | مامیران خرد ، ممیرہ خرد |
65 | THALIDOMIDE R Noun Report Error! | ایک دوا جو پہلے مسکّن کے طور پر دی جاتی تھی ۔ انیس سو اکسٹھ میں دریافت ہوا کہ حاملہ عورتیں ابتداء حمل میں استعمال کریں تو جنین کی نشونما کو بگاڑ دیتی ہے ۔ |