Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | THAR R Noun Report Error! | (حیوانیات) تھار ۔ نیپال میں بکری سے مشابہ ہرن ۔ (۲) اس کا اطلاق تھر یا ہمالیائی جنگلی بکری پر بھی ہوتا ہے ۔ |
272 | THARF R Adjective Report Error! | (بول چال) سنگین ۔ خشک ۔ شق ۔ غیر خمیری ۔ |
273 | THARF CAKE R Noun Report Error! | غیر خمیری کیک ۔
|
274 | THARM R Noun Report Error! | (بول چال) رودہ ۔ شکم ۔ آنت ۔ |
275 | THAT R Adjective Report Error! | یہ ۔ وہ ۔ پہلے جو ذکر آچکا ہو ۔ اُس کا مفہوم واضح ہو چکا ہو ۔ یہ کہ مقابل جگہ ۔ |