Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | THAT TELLS A TALE R
Report Error! | یہ پُر معنی بات ہے ۔ یہ کچھ معنی رکھتا ہے ۔ |
582 | that the birds still resisted the disease though others which had not been previously dosed with the exhausted germs died. R Phrase Report Error! | یعنی یہ کہ پرندے ابی تک بیماری کے خلاف مدافعت دکھا رہے تھے اگرچہ دوسرے پرندے جنہیں پہلے کمزور جراثیم کی خوراک نہیں دی گئی تھی مرگئے۔ |
583 | that the desert has many ways of destroying its victims. R Phrase Report Error! | صحرا کے پاس اپنے شکار کو تباہ کرنے کے کئی انداز ہوتے ہیں۔ |
584 | that the doctor might die before he had completed the details. R Phrase Report Error! | کہ ڈاکتر اس کی مکمل تفصیل سننے سے پہلے گزر جائے۔ |
585 | That the earth is round is known everyone
R Phrase Report Error! | زمین گول ہے یہ ہر ایک کو معلوم ہے
|