Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | ZOLISM R Noun Report Error! | فحش گوئی ۔ عریاں نگاری ۔ اخلاق باختہ تحریر ۔ |
112 | ZOLLERNIA R Noun Report Error! | برازیل کا ایک درخت جس سے تختے نکالے جاتے ہیں ۔ |
113 | ZOLLINGER ELLISON SYNDROME R Noun Report Error! | لَبلَبی آئیلیٹس آف لینگَر ہانز کا السَری ناسُور |
114 | ZOLLINGER-ELLISON SYNDROME R
Report Error! | لبلبی لینگرہینز کے جزیرے (سارے لبلبہ میں منتشر خصوصی خلیوں کا اجتماع وہ انسولین پیدا کرتے ہیں جو خون میں براہ راست شامل ہوتی ہے اور گلوکوز کو خون سے نکالنے میں اور گلائیکوجن میں تبدیل کرنے میں مدد دیتی ہے اس کی کمی سے مرض ذیابیطس ہوجاتا ہے. پاؤل لینگرہینز(Paul Langer- hans) جرمنی پیتھالوجسٹ کانام)کا السری ناسور، زولنگر ایلیسن کا علامیہ |
115 | ZOLLNER ILLUSION R Noun Report Error! | نظر کا فریب جو خطوط زولنر سے پیدا ہوتا ہے ۔ |