Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | zoo is in the east R Phrase Report Error! | چڑیا گھر مشرق کی جانب ہے |
262 | ZOO JEOGRAPHY R Noun Report Error! | حیوانی جغرافیہ؛ جانوروں کی جغرافیائی تقسیم کا عِلم۔ |
263 | zoo phobia R Phrase Report Error! | جانوروں کا خوف |
264 | ZOO- R Combining Form Report Error! | جانوروں یا جانوروں کی زندگی سے مُتعلق |
265 | ZOO-AL-QARNAIN [ P B U H ] HAZRAT-E-ZULQARNAIN R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سیدّنا حضرتِ ذ وا لقرنین علیہ الاسلام کا قِصّہ قُرانِ پاک میں سُورۃ الکہف میں { آیات ۸۳ تا ۱۰۱ } بیان ہُوا ہے۔ بعض مُفَسرّین و مُورخّین نے آپکو انبیاء علیہم الاسلام میں شامل کیا ہے ، لیکن بعض نے صِرف ایک بادشاہ تسلیم کیا ہے۔ آپ کی پدائیش اور موت کے وقت کے بارے میں کوئی ٹھوس ثبُوت موجُود نہیں ہے۔ اللّہ تعالے۱ کا فرمان ہے کہ :۔ ہم نے اُنہیں روئے زمیں پر حکُومت دی تھی اور اُن کو ہر قسم کا سامان فراہم کیا تھا۔ : لوہے کی دیوار کی تعمیر ، قِصّہ یاجُوج ماجُوج ، دو دیواروں کے قریب پُہنچنے کا واقعہ، اور اللّہ تعالے۱ کی طرف سے دیوار کے گِرنے کا وعدہ، یہ تُمام واقعات حضرتِ ذ و القرنین کے ساتھ وابستہ ہیں۔ |