Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | ZONE RATE R Noun Report Error! | شرح منطقوی مفاد عامہ کے معاملات کے سلسلے میں علاقائی نرخ نامہ جو مختلف منطقوں علاقوں میں اخراجات کی کمی پیشی کے تناسب کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے مگر اندرون منطقہ یکساں رہتا ہے ۔ |
187 | ZONE RATE R Noun Report Error! | شرح منطقوی؛ علاقائ نرخنامہ۔ |
188 | ZONE RATE R Noun Report Error! | شَرَح مَنطَقوی ۔ مَفاد عامَہ کے مُعاملات کے سِلسِلے ميں علاقائی نَرَخنامَہ ۔ |
189 | ZONE REFINING R
Report Error! | منطقی تصفیہ ۔ دھات کار ی میں دھاتوں کو صاف کرنے یعنی خالص بنانے کا طریقہ ۔ اسے اس وقت زیر عمل لایا جاتا ہے جب کوئی دھات سو فیصد خالص درکار ہو ۔ مثلاً نیم موصل کی حیثیت سے استعمال کے لیے ہمیں خالص سلیکون اور جرمئیم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ عمل اس بنیاد پر مرتب ہوتا ہے کی آلودگیاں مختلف شرح پر سیال میں دھات کی ٹھوس حالت میں حلپذیر ہوتی ہیں ۔ |
190 | zone refining R Phrase Report Error! | زون ریفائنگ : صاف کرنے کی ایک تکنیک جس میں ایک گرم ہونے والی تار کو کسی ٹھوس ( مثلاً بھرت ، دھات یا دھات نما ) میں سے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ گزارا جاتا ہے ۔ |