Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | ZOLLNER S LINES R Noun Report Error! | زولنر کے نظر فریب متوازی خطوط ۔ |
117 | ZOLLNER`S LINES R Noun Report Error! | متوازی خطوط جو چھوٹی چھوٹی ترچھی لکیروں سے قطع ہونے کی وجہ سے متوازی نہیں معلوم ہوتے ۔ |
118 | ZOLLVEREIN R Noun Report Error! | اتحاد محاصل ۔ چنگی ایکا ۔ محصول اتحاد ۔ محصولی رابطہ ۔ ایسے ممالک یا حکومتوں کا اتحاد جو غیر قوموں سے مال پر یکساں شرح پر محصول لیتی ہے اور عموماً ایک دوسرے کے مال پر درآمد کا محصول نہیں لیتیں ۔ |
119 | ZOLLVEREIN R Noun Report Error! | کسٹم والوں کی انجمن خصوصاً اُنیسویں صدی کی جرمن کی ریاستوں میں ۔ |
120 | ZOLOTNIK R Noun Report Error! | روس کا ایک باٹ جو ۶۶۶ ۔۳ گرام کے برابر ہوتا ہے ۔ |