Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | ZOMBI R Noun Report Error! | مغربی افریقہ ۔ ہائٹی اور جنوبی امریکا کے وودو ( woodoo) مذہب کے عقید تمندوں کی سانپ کی دیوی ۔فوق الفطرت طاقت جو مردوں کو زندہ کر سکتی ہے ۔ مردہ جو زندہ کر دیا گیا ہو ۔ وہ شخص جو ایک زندہ کی ہوئی لاش کی طرح معلوم ہوتا ہو ۔ ایک قسم کی شراب جو کئی طرح کی شرابو ں کو ملا کر بنائی گئی ہو ۔
|
122 | ZOMBIE R Noun Report Error! | بھل رس؛ گڑ کی شراب اور انگریزی شراب کو ملا کر بنایا گیا مخلوط |
123 | ZOMBIE, ZOMBI R Noun Report Error! | زومبی ۔ جَنُوبی افريقَہ ہيٹی اور جَنُوبی امريکا کے وُوڈو مَسلَک کے لوگوں کا ايک ناگ ديوتا ۔ |
124 | ZOMBIIEM R Noun Report Error! | مسلک زومبی؛ |
125 | ZOMBIISM R Noun Report Error! | مَسلَک زومبی ۔ |