Sr. | English Words | Urdu Words |
5811 | PROSPORY R Noun Report Error! | زود بذریت ۔ |
5812 | PROSTAGLANDIN R Noun Report Error! | قوی مرکبات کی کوئی قسم جو نسیجوں میں موجود ہوتی ہے ۔ بہ تحویل ۔ اعصاب کے بلا رکاوٹ انقباض ۔ |
5813 | PROSTAGLANDINS R
Report Error! | پروسٹاگلینڈ نیز ۔ ناسیر شدہ بائی ہائیڈرو گز یلٹیڈ فیٹی ایسڈ سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ ۔ ممالیائی جانداروں کے اعضا میں پایا جاتا ہے ۔ ان کی بافتوں اور رطوبتوں میں بھی ہوتا ہے ۔ جسم میں خون کے ذرات کے اجتماع کو روکتا ہے مثلاً ایریک آئیڈونک ایسڈ حیاتیاتی طور پر پروسٹا گلینڈ ینز کاپیشر و ہوتا ہے ۔ |
5814 | PROSTAGORAS R Noun Report Error! | مشہور یونانی فلسفی جو پانچویں صدی قبل مسیح گزرا ۔ |
5815 | PROSTATAE FASCIA R Noun Report Error! | قدامیہ کی جھلی |