Sr. | English Words | Urdu Words |
4876 | PROMAMMAL R Noun Report Error! | ایک رینگنے والا حیوان جو اب ممدوم ہے ۔اور جس میں پستاندار حیوانات کی واضع خصوصیات موجود تھیں ۔ |
4877 | PROMAMMALIA R Noun Report Error! | حیوانات کا ایک فرضی گروپ جسے پستاندار حیوانات سے فوراً قبل یا ان کا مورث تصور کیا جاتا ہے ۔ |
4878 | PROMATUS R Noun Report Error! | دہلیز مہبل |
4879 | PROMAZINE R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا جو کلور پرومازین کی مانند بلحاظ عمل ہے لیکن جگر کے لیے اس سے کم مضر زچگی کثرت مے نوشی کے باعث بے ہوشی وغیرہ میں مفید ہے ۔ |
4880 | PROME R
Report Error! | منہ کے بل ۔ |