Sr. | English Words | Urdu Words |
3241 | PRINTER FONT R Noun Report Error! | پرنٹر فانٹ ۔ ایک فانٹ جو کمپیوٹر میں یا کمپیوٹر کے لیے ہوتا ہے ۔ پرنٹر فانٹ انٹرنل ہوسکتا ہے اسے ڈائون لوڈ بھی کرسکتے ہیں یا یہ فانٹ کارٹریج میں بھی موجود ہوسکتا ہے ۔ |
3242 | PRINTER PORT R Noun Report Error! | پرنٹر پورٹ ۔ ایک ایسی پورٹ جس کے ذریعے پرنٹر کو ایک پرسنل کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کیا جاسکتا ہے ۔ |
3243 | PRINTER S DEVIL R Noun Report Error! | مطبع کا ہر کارہ ۔ مطبع کا نو آموز کارندہ ۔ |
3244 | PRINTER S INK R Noun Report Error! | طباعت کی روشنائی نیم جامداور جلد خشک ہو جانے والی سیاہ روشنی ۔ |
3245 | PRINTER S MARK R Noun Report Error! | نشان طابع ۔ مارکہ ۔ نشان یا مونوگرام جو طابع بطور تجارت استعمال کرے ۔ |