Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | PRESERVATION ORDER R Noun Report Error! | کسی چیز کے تحفظ کے سرکاری احکامات ۔ |
1967 | PRESERVATIONIST R Noun Report Error! | تحفظ کا حامی خصوصاً قدیم اشیا ، آثار و نوادر یا تاریخی عمارت کی خاطر خواہ دیکھ بھال کا ۔ |
1968 | PRESERVATIVE R Adjective Report Error! | مُحافَظ ۔ حِفاظَت کرنے والا ۔ بَچانے والا ۔ مَحفُوظ رَکھنے کی طاقَت والا ۔ تحَفُّظی ۔ |
1969 | PRESERVATIVE R Adjective Report Error! | محافظ ، حامی ، کیمیاوی ادویہ جو چیزوں کو محفوظ رکھتی ہیں ۔ |
1970 | PRESERVATORY R Noun Report Error! | تحفظی مرتبان ۔ اشیائے خوردنی کو خراب ہونےسے بچانے والے آلات یا سازوسامان ۔ |