Sr. | English Words | Urdu Words |
3951 | PROCLAMATION BY BEAT OF DRUMS R
Report Error! | اعلان بہ ضرب دہل ۔ منادی بذریعہ ڈھول ۔ |
3952 | PROCLAMATION OF MARRIAGE R
Report Error! | اعلان نکاح ۔ افشاء نکاح ۔ |
3953 | PROCLAMATORY R Adjective Report Error! | اعلامی ۔ |
3954 | PROCLITIC R Noun, Adjective Report Error! | ایک لفظ جو اپنے بعد کے لفظ سے اس قدر زیادہ مربوط ہو کہ اُس کی صوتی حیثیت یا اُس پر لہجے کی کوئی تاکید نہ ہو ۔ |
3955 | PROCLIVITY R Noun Report Error! | رجوع ۔ شوق ۔ رجحان میلان ۔ |