Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | CUPRIC R Adjective Report Error! | (کيمِيا) کيوبرِک ۔ دو گَرِفتَہ شَکَل کے تانبے کا حامِل ۔ |
802 | CUPRIC CULPHATE R
Report Error! | کیو پرک سلفیٹ ۔ نیلا تھوتھا نیلا قلمی مرکب اس کا آبی محلول پھپھوندی یا سماروغ کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے حشرات کو خت کرنے کے لیے اسے گھاس پر چھڑکتے ہیں ۔ برقی ملمع کاری چھینٹ کی چھپائی لکڑی کو گلنے اور دیمک سے بچاﺅ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
803 | CUPRIC OCIDE R
Report Error! | کیوپرک آکسائیڈ ۔۔ سیاہ رنگ کا غیر حل پذیر مادہ جو 1026 سینٹی ڈگری گریڈ پر ڈی کمپوز ہوجا ہے یعنی خود تانبے میں تبدیل ہوجاتا ہے اسے نیلگوں سبز اور سیاہ شیشہ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
804 | cupric traditional name o copper R Phrase Report Error! | کیوپرک ، دو گرفتہ کاپر پر مشتمل تانبے کے اکثر و عام طور پر مرکبات کیوپرک نمکیات ہیں ۔ |
805 | CUPRIFEROUS R Adjective Report Error! | تانبا آمیز۔ جس سے تانبا حاصل ہو۔ مِسّی۔ |