Sr. | English Words | Urdu Words |
1401 | CUSHING SYNDROME R
Report Error! | اڈرینَل کارٹیکس میں ہارمُون کے زیادہ عمَل کَرنے کی وجہ سے عورتوں میں مَردانہ اور مَردوں میں زنانہ خواص پَیدا ہو جاتے ہَیں |
1402 | cushing, syndrome R Phrase Report Error! | کشنگ سنڈم : ایڈینل کارٹکس میں ہارمون کے زیادہ عمل کرنے کی وجہ سے مرض جس سے عورتوں میں مردانہ اور مردوں میں زنانہ خواص پیدا ہونے لگتے ہیں ۔ |
1403 | cushing, syndrome R Phrase Report Error! | کشنگ سنڈروم : ایڈرین کارٹکس میں ہارمون کے زیادہ عمل کرنے کی وجہ سے مرض جس سے عورتوں میں مردانہ اور مردوں میں زنانہ خواص پیدا ہونے لگتے ہیں ۔ |
1404 | cushing,s disease R Phrase Report Error! | کشنگ مرض : ایک نسوانی مرض ۔ پیچوئیٹری یا سپرارینل گلینڈ میں رسولی ہوتی ہے ۔ مریض موٹا ہو جاتا ہے ۔ رسولی کا اپریشن کرانا چاہئے ۔ |
1405 | CUSHING,S DISEASE R Noun Report Error! | زیادہ تر عورتوں میں پایا جانے والا نقص جس کی علامات میں موٹاپا فشار خون خون اور پیشاب میں شکر کی زیادتی وغیرہ شامل ہیں ۔ ان کی وجہ ایڈرینل کارٹیکس یا پچوڑی غدود کا ابنارمل فعل ہے ۔ |