Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | CURASSOW R Adjective Report Error! | کراسو ۔ ٹرکی کی شکل کا پرندہ وسطی اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ اپنے سینگ نما ہلمٹ کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔ زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور پتے اور پھل کھاتا ہے ۔ |
862 | CURASSOW R Noun Report Error! | امریکی فیل مُرغ۔ یہ پرندے ٹرکی سے مشابہ ہوتے ہیں۔ |
863 | CURASSOW R Noun Report Error! | امريکی فيل مُرَغ ۔ |
864 | CURATE R Noun Report Error! | کِيُوريٹ ۔ نائب پادری ۔ وہ پادری جو ريکٹَر يا وَکار کا نائب مُقَرَر کِيا جائے ۔ |
865 | CURATE R Noun Report Error! | کیوریٹ۔ نائب پادری۔ وہ پادری جو ریکٹر کا نائب مقرر کیا جاۓ۔ |