Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | CULLOTTE R Noun Report Error! | سایا ۔ لَہنگا ۔ عورت کا سایا ۔ عورت کا لَہنگا ۔ |
302 | CULLY R Noun Report Error! | آدمی ۔ شخص ۔ اسامی ۔ سادہ لوح ۔ اَحمَق ۔ بھولا ۔ سیدھا سادا ۔ |
303 | CULM R Adjective Report Error! | کلم ۔ نرسل ۔ جوڑا دار تنا رکھنے والا پودا ۔ تنے میں گانٹھیں اور درمیانی گرہیں متبادل ترتیب کے ساتھ ہوتی ہیں ۔ جیسے بانس ۔ |
304 | CULM R Noun Report Error! | ایک پودے کا تنا جِس کا گانٹھوں سے گھاس کی طرح کی پتیاں نِکلتی ہیں ۔ |
305 | CULM R Verb Report Error! | نرکل یا تنا بننا ۔ |