Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | CURSOR BLINK SPEED R Noun Report Error! | کرسر بلنک سپیڈ ۔ وہ شرح جس سے آن سکرین کرسر آن اور آف ہو ۔ |
1257 | CURSORE R Noun Report Error! | کرسر ۔ نشان ۔ تیر نما نشان جو کسی چیز کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
1258 | CURSORES R Noun Report Error! | تیزی سے دوڑنے والے لمبی ٹانگوں والے پرندوں کی ایک نوع جس میں شتر مرغ بھی شامل ہے ۔ |
1259 | CURSORIAL R Adjective Report Error! | سبک پا۔ دوڑ کے لیے مناسب۔ چالاک۔ |
1260 | CURSORILY R Adverb Report Error! | بہ عجلت۔ سرسری طور پر۔ عاجلانہ۔ |