Sr. | English Words | Urdu Words |
1696 | CUT-PILE R Noun Report Error! | مخمل اور پلش بُننے کا طریقہ ۔ کپڑے کی بُنائی کے وقت سطح کے اُوپر دھاگے کے حلقے چھوڑ دیے جاتے ہیں جِنھیں بعد میں کاٹ کر کھول دیا جاتا ہے ۔ |
1697 | CUT-RATE R Adjective Report Error! | کم شرح۔ عام قیمت سے کم قیمت پر بیچا ہوا۔ |
1698 | CUT-SHORT R Verb Report Error! | قطع کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ بات کاٹنا ۔ |
1699 | CUT-SPIRITS R Noun Report Error! | وِسکی اور برانڈی وغیرہ میں پانی مِلا کر اِس کی تندی کو کم کرنا ۔ |
1700 | CUT-THROAT R Adjective Report Error! | قاتل ۔ ڈاکو ۔ |