Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | EDINGTONITE R Noun Report Error! | (معدنیات ) ایک ہلکی سفید اور نیم شفاف معدنی شے ۔ |
172 | EDIPUS R Adjective Report Error! | اوپس ، الجھاﺅ ۔ نفسی تجزیاتی نظرئیہ میں لاشعوری الجھاﺅ جو لڑکے میں ماں سے محبت (ماہرین نفسیات کے نزدیک جنسی نو عیت کی) کے لیے پیدا ہوتا ہے اور باپ سے حسدکرتاہے |
173 | EDISON ACCUMULATOR R Noun Report Error! | برقی قُوَّت کا ذخیرہ کرنے کا ایک سیل جِس میں مُثبت پلیٹ نِکل کی ، منفی پلیٹ لوہے کی ہوتی ہے ۔ |
174 | EDISON BATTERY R Noun, Adjective Report Error! | ایک بیٹری جس کا فریم سٹیل کا ہوتا ہے ۔ اور جس میں کاسٹک پوٹاش کا محلول ہوتا ہے ۔ |
175 | EDISON CELL R Noun Report Error! | کسی ایڈیسن بیٹری کا سیل ۔ (برقی خانہ ) |