Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | EDU R Noun Report Error! | ای ڈی یو ۔ انٹرنیٹ ڈومین نیم سسٹم میں بالا ترین ڈومین جو چار سالہ ڈگری تعلیمی اداروں کے ایڈریسز کی شناحت ہے ۔ |
242 | EDUATIVE R Adverb Report Error! | بصیرت افروز ۔ حقائق افروز ۔ |
243 | EDUCABILIA R Noun Report Error! | مشیمی دودھیل ۔ جانوروں کا ایک قبیلہ ۔ جس میں اعلٰی درجے کے پستان دار جانور ہوتے ہیں ۔ |
244 | EDUCABILITY R Noun Report Error! | تربیت پذیری ۔ تعلیم حاصل کرنے کی صلاحیت ۔ |
245 | EDUCABLE R Adjective Report Error! | تعلیم یافتہ ۔ قابل درس ۔ قابل تعلیم ۔ |