Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | EDUTAINMENT R Noun Report Error! | ایجوٹیٹمنٹ سی ڈی روم یا ویب سائیٹ پر ایک سافٹ ویئر میں ملٹی میڈیا جس کا مفہوم صارف کو تعلیم دینے کے علاوہ تفریح فراہم کرنا بھی ہے ۔ |
377 | EDWARD R Noun Report Error! | ایڈورڈ چہارم کا فرشتہ ۔ یا ایڈورڈ سوم کا امیر ۔ |
378 | EDWARD SYNDROME R Noun Report Error! | اس خلل میں انسان کے خلیے میں ۴۶ کی بجائے ۴۷ کروموسوم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دماغی خلل بھی ہوتا ہے ۔ |
379 | edward,s syndrome R Phrase Report Error! | ایڈورڈ عارضہ : ایک کروموسوم زائد ہوتا ہے یعنی چھیسلیس کے بجائے ۴۷ کروموسوم پائے جاتے ہیں ۔ ایسافرد ذہنی طور پر متاثر ہوتا ہے ۔ |
380 | EDWARDIAN R Adjective Report Error! | انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کے عہد سے متعلق ۔ متمول ۔ پرتکلف ۔ |