Sr. | English Words | Urdu Words |
316 | EDUCATIONAL PLANNING R Verb Report Error! | مستقبل کی ضروریات کے مطابق تعلیمی منصوبے بنانا ۔ |
317 | EDUCATIONAL POLICY R Noun Report Error! | تعلیمی پالیسی ۔ |
318 | EDUCATIONAL PROGRAMME AUDITOR R Adjective Report Error! | وہ شخص جو تعلیم اور حساب داری دونوں میں ماہر ہو نیز تعلیمی پروگرام کی لاگت تاثیر جانچنے کا ہنر رکھتا ہو ۔ |
319 | EDUCATIONAL PSYCHOLOGIST R Adjective Report Error! | وہ نفسیات دان جو بچوں کی تعلیمی رہنمائی پر کام کر رہا ہو نیز انفرادی تعلیمی نشوونما کے مسائل اس کے موضوع میں داخل ہوں ۔ |
320 | EDUCATIONAL PSYCHOLOGY R Adjective Report Error! | تعلیمی افزایش اور طرز عمل اور اس کے تمام پہلوئوں کا مطالعہ ۔ |